India vs Pakistan

انڈیا والو۔۔۔ تم نے سچائی کی آواز نکالنے پر پاکستان کی فال نکالنے پر ایک طوطا شہید کر دیا

یہ بازی ورلڈ کپ کی بازی ہے
یہ بازی تم ہی ہارو گے

ہر گھر سے طوطا نکلے گا
تم کتنے طوطے مارو گے

ہے نقیب انقلاب
طوطا ۔۔۔ طوطا

حق کی آواز
طوطا ۔۔۔ طوطا

سچ کی کھلی کتاب
طوطا ۔۔ طوطا

ہم نہ ہوں ہمارے بعد
طوطا ۔۔ طوطا

طوطے تیرا قتل سیاسی ہے

طوطے تیرا خون رنگ لائے گا

منجانب
PPP (Pakistan Parrot Party)